ویڈیو: جرمنی کے فیرس وہیل میں آگ لگ گئی

06:4121/08/2024, Çarşamba
جنرل21/08/2024, Çarşamba
ویب ڈیسک

جرمنی میں ایک میوزک فیسٹیول کے دوران فیرس وہیل میں آگ لگنے سے 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے تفتیش شروع کرتے ہوئے جائے وقوع کو گھیرے میں لے لیا جبکہ حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

#Germany
#Accident
#Fire