کیا جہاز کے کاک پٹ میں کیمرے نہیں لگائے جا سکتے؟

13:1817/07/2025, Perşembe
رپورٹر

ایئر انڈیا حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں یہ تو پتا چل گیا کہ جہاز انجن کو فیول سپلائی کرنے والے سوئچ بند ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا۔ لیکن یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ لاکنگ میکینزم کے باوجود یہ سوئچ خود بخود بند ہوئے یا کسی پائلٹ نے کیے۔ جہازوں کے حادثات کے بعد فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈرز کے ڈیٹا کی مدد کی تحقیقات کی جاتی ہیں لیکن زیادہ سہولت کے لیے کیمرے کیوں نہیں لگائے جاتے؟

##جہاز حادثہ
##کاک پٹ کیمرے
##انڈیا جہاز حادثہ