
ملکی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔
جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے پہلے سابق سربراہ ہیں جن کے خلاف کورٹ مرشل کارروائی کے ساتھ چودہ سال قید بھی ہوئی۔
ماضی میں فوج کے کن ہائی رینک افسران یا جرنیلوں کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑا اور کیوں؟ جانیے اقرا حسین کی اس ویڈیو میں۔۔
#پاکستان فوج
#فیض حمید
#آئی ایس آئی







