ایران کا پلڑا بھاری ہے، ٹرمپ جنگ بندی کے ذریعے راہِ فرار چاہتے ہیں: مشاہد حسین سید

عدیل احمد
عدیل احمد
14:1023/04/2026, جمعرات
رپورٹر

عالمی امور پر گہری نظر رکھنے والے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ ٹرمپ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کا اعلان ان کی پسپائی اور ایران کی جیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ان کے بقول مذاکرات دونوں ملکوں کے حق میں ہیں لیکن ٹرمپ کے بیانات اور اقدامات معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

#مشاہد حسین سید
#ٹرمپ
#ایران
#جنگ بندی
#بین الاقوامی سیاست
#امریکہ ایران تعلقات
#مذاکرات
#خارجہ پالیسی