پوائنٹس کے بدلے گفٹ کی آفر، پاکستان میں موبائل فون صارفین کے ساتھ نیا فراڈ

عدیل احمد
عدیل احمد
16:3411/06/2026, Perşembe
رپورٹر

پاکستان میں ایک موبائل نیٹ ورک کمپنی کے نام سے متعدد صارفین کو ایک میسج موصول ہو رہا ہے جس میں پوائنٹس کے بدلے تحفے کی پیش کش کی گئی ہے۔ لیکن یہ دراصل ایک فراڈ ہے جس کا کئی صارفین نشانہ بنے اور ان کے اکاؤنٹ سے ہزاروں روپے کی رقم نکال لی گئی۔ یہ فراڈ کیسے ہو رہا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ جانیے عدیل احمد کی اس رپورٹ میں۔

#پاکستان
#موبائل فون
#فراڈ
#سائبر کرائم
#موبائل نیٹ ورک
#آن لائن فراڈ
#ڈیجیٹل سیکیورٹی