سال 2025 دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ تنازعات کا سال رہا

14:0810/06/2026, Çarşamba
جنرل10/06/2026, Çarşamba
رپورٹر

المی تنازعات پر نظر رکھنے والے ادارے 'پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آسلو' نے گزشتہ سال ہونے والے تنازعات کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ 1946 کے بعد 2025 میں سب سے زیادہ تنازعات اور جنگیں ہوئی ہیں۔

#عالمی تنازعات
#پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آسلو
#سال 2025
#بین الاقوامی تنازعات