انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈیگو پچھلے 10 دن سے ایک بڑے بحران میں پھنسی ہوئی ہے۔ اس کی تقریباً پانچ ہزار فلائٹس کینسل ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے انڈیا میں فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ایک بڑی مصیبت کھڑی ہو گئی ہے۔ یہ بحران کیسے کھڑا ہوا اور اب حکومت کیا کر رہی ہے؟ جانیے عدیل احمد کی اس رپورٹ میں۔

##انڈیا
##انڈیگو ایئرلائن
##فلائٹس کینسل