خیبر پختونخوا میں بارشیں اور سیلابی ریلے، ہلاکتیں 300 سے زیادہ ہو گئیں

11:5216/08/2025, Saturday
جنرل16/08/2025, Saturday
ویب ڈیسک
خیبر پختونخوا میں سیلاب سے تباہی کا ایک منظر
خیبر پختونخوا میں سیلاب سے تباہی کا ایک منظر

سب سے زیادہ جانی نقصان ضلع بونیر میں ہوا ہے جہاں مزید 93 افراد کی لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 184 تک پہنچ گئی۔









##خیبرپختونخوا
##سیلاب
##پاکستان