
اسرائیل کے غزہ سٹی میں شدید حملوں اور زمینی کارروائی کے بعد ہزاروں فلسطینی یہ علاقہ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ اسرائیل نے پورے غزہ سٹی کو خالی کرنے کے احکامات دیے ہوئے ہیں۔ غزہ سٹی سے ایک ساتھ بڑے پیمانے پر انخلا کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی قلت ہے جس کی وجہ سے خواتین ایک گاڑی کے پیچھے لٹک کر سفر کر رہی ہیں۔
#اسرائیل حماس جنگ
#غزہ
#مشرق وسطیٰ






